تازہ تر ین

عمران خان سیاسی محاذ پر سرگرم، پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کرینگے

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سیاسی محاذ پر سرگرم، انصاف عمران خان آج زمان پارک میں پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے رہنماؤں اور کارکنان کے اعزاز میں آج استقبالیہ دینگے جبکہ پنجاب اور کے پی کے میں انتخابی مہم کے حوالے سے بھی صورتحال کا جائزہ بھی لیں گے ۔
ملاقاتوں میں پنجاب اور کے پی کے میں جلسوں کے شیڈول پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا ، عمران خان پنجاب اور کے پی کے میں پارٹی ٹکٹوں کے حوالے صورتحال کا جائزہ لیں گے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain