تازہ تر ین

پشاور: تھانہ بڈھ بیر شیخان چوکی پر دہشتگردوں کا دستی بم سے حملہ

پشاور:(ویب ڈیسک) پشاور میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا دستی بم سے حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں شیخان پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا، دستی بم حملے سے پولیس چوکی کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم شرپسندوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain