تازہ تر ین

سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے

راولپنڈی:(ویب ڈیسک) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن ضلع باجوڑ کے علاقے لوئے سم میں کیا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain