تازہ تر ین

چوتھا ٹی 20، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: (ویب ڈیسک)a پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے چوتھے اور راولپنڈی میں ہونیوالے پہلے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔
سکواڈ:
پاکستان: بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان ، فخر زمان، صائم ایوب، شاداب خان، افتخار احمد، عماد وسیم، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، زمان خان
نیوزی لینڈ: ٹام لیتھم (کپتان)، چاڈ بوز، ول ینگ، ڈیرل مچل، مارک چیپ مین، راچن رویندرا، ایڈم ملنے، میٹ ہنری، ایش سودھی، کول میک کونچی، ہنری شپلی


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain