تازہ تر ین

چیف جسٹس ساس کی نہیں قوم کی آواز سنیں: رانا ثنااللہ

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ چیف جسٹس ساس کی بجائے قوم کے مطالبے کو سنتے ہوئے ملک میں ایک ساتھ الیکشن کرائیں۔
فیصل آباد کے علاقے کمال پور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ساس صاحبہ کی آڈیو کل سے چل رہی ہے جس میں وہ کچھ اور کہہ رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان اپنی ساس صاحبہ کی نہیں بلکہ قوم کی آواز سنیں ، چیف جسٹس قوم کے مطالبے کو سنتے ہوئے پورے ملک میں ایک ساتھ الیکشن کرائیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain