تازہ تر ین

مولانا فضل الرحمان کی مفتی عبدالشکور کے گھر آمد، مرحوم کے بھائی کی دستار بندی کی

پشاور:(ویب ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کے گھر گئے اور مرحوم کے بھائی مولانا منیر کی دستار بندی کی۔
جے یو آئی سربراہ نے مفتی عبدالشکور مرحوم کے اہل خانہ اور اہل علاقہ سے تعزیت کی، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مفتی عبدالشکور جماعت کا سرمایہ تھے، ان کی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ مفتی عبدالشکور مرحوم کو جتنی بھی بڑی ذمہ داری دی گئی انہوں نے کبھی مایوس نہیں کیا، مولانا فضل الرحمان نے مفتی عبدالشکور کے لئے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain