تازہ تر ین

سپریم کورٹ، سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست وفات کے بعد سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (خبریں ڈیجیٹل) سابق صدر پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف درخواست ان کی وفات کے بعد سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی۔

واضح رہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے 2013ء کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا، اُن کی سپریم کورٹ میں دائر اپیل پر آخری سماعت 5 سال قبل ہوئی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain