190ملین پاونڈزاسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے لئے نیب ٹیم کا افسر اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔
190 ملین پاونڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کے لئے نیب تفتیشی ٹیم کے ایک ممبر اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹرنیب محسن علی خان اڈیالہ جیل پہنچے اور ان کے پاس مختلف دستاویزات بھی موجود ہیں۔