Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خلاء سے شمسی توانائی زمین پر بھیجنے کا کامیاب تجربہ

    By Khabrain Newsجنوری 22, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: سیٹلائیٹ سے زمین پر شمسی توانائی بذریعہ شعاع بھیجنے کا تجربہ ایک سال بعد کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا۔

    سپیس سولر پاور ڈیمانسٹریٹر (ایس ایس پی ڈی-1) پروجیکٹ کو گزشتہ برس 3 جنوری کو لانچ کیا گیا تھا جس کا مقصد سورج کی توانائی کو اکٹھا کرتے ہوئے کمرشل سطح پر وائر لیس کے ذریعے واپس زمین پر بھیجنے کی کوشش کرنا تھا۔

    امریکی کے کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (کیلٹیک) کے سائنس دانوں کی رہنمائی میں انجام دیے جانے والے اس مشن میں ٹیکنالوجی کی آزمائش کے لیے ضروری اس کے تینوں بنیادی تجربے کامیابی کے ساتھ مکمل کیے گئے۔

    ان تجربوں میں نئی شکل کے سولر پینل اسٹرکچر، مختلف سیل ڈیزائن اور مائیکرو ویو ٹرانسمٹر شامل ہیں۔

    کیلٹیک کے مطابق اس مشن کی کامیابی خلائی شمسی توانائی کے مستقبل میں مدد دے گی۔ البتہ، اس بات سے خبردار کیا کہ اس منصوبے کو حقیقیت کا رنگ دینے سے قبل مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔

    صدر کیلٹیک اور فزکس کے پروفیسر تھامس روزنبام کا کہنا تھا کہ خلاء سے شمسی توانائی کا کمرشل سطح پردنیا کے استعمال کے لیے بھیجا جانا ابھی بھی مستقبل کی کہانی ہے۔ لیکن اس اہم مشن نے یہ بات ثابت کی ہے کہ اس مقصد کو پالیا جانا چاہیئے۔

    خلاء سے زمین پر بڑی مقدار میں صاف اور قابل تجدید توانائی مائیکرو ویوز کے ذریعے منتقل کرنے کا خیال پہلی بار نصف صدی سے زائد عرصہ قبل پیش کیا گیا تھا۔ جس کے متعلق سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ بادلوں یا سورج کے سائیکل کی وجہ سے ایسے نظام کی کارکردگی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوگی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.