تازہ تر ین

دبئی نے 8 بلین ڈالر کے نئے فلوٹنگ گولڈن اوپیرا ہاؤس کی نقاب کشائی

عزیزی اوپیرا کی نقاب کشائی

جنوبی دبئی میں 8.17 بلین ڈالر کی لاگت سے ایک تیرتے ہوئے ٠ًسنہری اوپیرا ہاؤس٠کا خواب تیار۔ اس شاندار منزل کے کھلنے پر روزانہ 30,000 سے زائد سیاح اسکو دیکھینے آئیں گے۔

عزیزی وینس 30,000 سے زیادہ اعلی درجے کی رہائش گاہیں اور تفریح کا سامان پیش کرنے جا رہا ہے۔
، جس میں لگژری بوتیک، عمدہ کھانے کے ریستوراں، اور رات کی زندگی کا ایک حیرت انگیز سماں پیش کیا جائے گا۔

عزیزی اوپیرا عالمی معیار کی پرفارمنس پیش کرے گا، بشمول بیلے، اوپیرا، اور کنسرٹ، اور یہ خصوصی نجی تقریبات کے لیے دستیاب ہوں گے۔ یہ دبئی میں ثقافتی اور سماجی اجتماعات کے لیے ایک اہم مقام بننے کے لیے تیار ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain