Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وکی کوشل کی شامت آنے والی ہے، مداحوں نے عندیہ دیدیا

    By Khabrain Newsجولائی 11, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی جرمنی سے ممبئی آمد کے بعد فلم بیڈ نیوز میں اپنے گانے ‘توبہ توبہ‘ کی بدولت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والے معروف اداکار ‘وکی کوشل‘ کے مداحوں نے  اداکار سے مزاحیہ انداز میں چھیڑ چھاڑ شروع کردی۔

    ‘توبہ توبہ’ کے بعد فلم بیڈ نیوز میں اداکارہ ترپتی دمری کے ہمراہ اپنے رومانوی گانے ‘جانم‘ سے انٹرنیٹ کی دنیا کو ہینگ کرنے والے اداکار ‘وکی کوشل‘ کے فینز نے گانے کی ویڈیو میں ترپتی کے ساتھ ہاٹ سینز شوٹ کروانے کو اہلیہ ‘کترینہ کیف‘کی بھارت آمد سے جوڑ دیا۔

    حال ہی میں اداکار وکی کوشل کی جانب سے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ  انسٹاگرام پر فلم بیڈ نیوز کے رومانوی گانے‘جانم‘ کا ٹیزر ریلیز کیا گیا تھا جس میں اداکار کو فلم اینیمل سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ترپتی کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

    وکی کی جانب سے انسٹاگرام پر  پوسٹ اپلوڈ ہوتے ہی وائرل ہوگئی جس کے بعد فلم کے دوسرے گانے ‘جانم‘ کے یوٹیوب پر اپلوڈ ہوتے ہی مداح ‘وکی کوشل‘ کے بولڈ اوتار کو دیکھ کر سسکیاں لینے پر مجبور ہوگئے۔

    فلم بیڈ نیوز کے دوسرے گانے ‘جانم‘ میں وکی کوشل کواداکارہ  ترپتی دمری کے ہمراہ انتہائی بولڈ اوتار میں دیکھا جاسکتا ہے جسکے کمنٹ سیکشن میں مداحوں کی جانب سے وکی کوشل اور ترپتی دمری کی آن اسکرین کیمسٹری کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔

    ایک جانب جہاں مداحوں کی جانب سے اداکار ‘وکی کوشل‘ کو فلم بیڈ نیوز  کے پہلے گانے ‘توبہ توبہ‘ میں اُن کے ڈانس اور دوسری جانب ‘جانم‘ میں ترپتی کے ہمراہ اُن کے بولڈ اوتار پر کافی سراہا جارہا ہے وہیں اب مداح وکی کوشل کو تنبیہ کرتے نظر آرہے ہیں کہ خبردار ہوجائیں کیٹ بھارت اسلیے آئیں ہیں کیونکہ انہوں نے آپ کو ترپتی کے ساتھ گانے میں دیکھ لیا ہے اور اب آپ کی شامت پکی ہے۔

    واضح رہے فلم ‘بیڈ نیوز‘ 19جولائی کو سینیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ بیڈ نیوز 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘گُڈ نیوز‘ کا اگلا پارٹ ہےجس کی اسٹار کاسٹ میں میں کرینہ کپور خان، کیارا اڈوانی، اکشے کمار اور دلجیت دوسانجھ شامل تھے

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

    سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

    شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.