Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مایا علی کے ’زومبی‘ لُک نے خوف پھیلا دیا

    By Khabrain Newsجولائی 11, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل مایا علی کے حالیہ فوٹو شوٹ نے  انہیں دوسری دنیا کی مخلوق ہونے کا لقب دلوادیا۔

    ڈراما سیریل ’من مائل’، درِشہوار،عون زارا اور ’اِک نئی سنڈریلا‘ سے ڈراما انڈسٹری میں شہرت  کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ مایا علی ان دنوں انڈسٹری پر راج کر رہی ہیں۔

    مایا علی کی وجہ شہرت صرف اداکاری ہی نہیں بلکہ انکا فیشن سینس بھی ہے جو مداحوں کے دلوں پر انہیں راج کرواتا نظر آتا ہے۔

    اسی فیشن سے وابستہ مایا علی نے حال ہی میں ایک ایسا فوٹو شوٹ کروایا جس نے منظر عام پر آتے ہی مداحوں کی تعریفیں سمیٹنے کے بجائے انہیں شدید مایوس کردیا۔

    فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مایا علی نے پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں مغربی انداز اپناتے ہوئے سنہری کوٹ کے ساتھ سفید شرٹ اور سیاہ اسکنی زیب تن کیےدیکھا گیا۔

    مذکورہ لباس کےساتھ اپنے لک کو مکمل کرنے کیلئے  اداکارہ نے بالوں کو بھی عجیب و غریب اسٹائل دیا ہوا تھا۔

    جیسے ہی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنیں مداحوں کی جانب سے عجیب و غریب تبصرے شروع ہوگئے۔

    مایا علی کے منفرد اسٹائل کو دیکھنے کے بعد کسی نے انہیں ہالی وڈ اداکارہ سے تشبیہ دی تو کوئی مایا علی کو  بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری سے ملاتا نظر آیا۔

    صرف یہی نہیں بلکہ مایا علی کے اس فوٹو شوٹ کو دیکھ کر کئی مداح غم و غصے میں مبتلا دکھائی دیے جسکا ثبوت انکے تبصروں میں موجود تھا۔

    صارفین کا کہنا تھا عائزہ خان کے بعد اب مایا علی بھی احساس کمتری کا شکار ہوگئی ہیں۔

    ایک  صارف کا لکھنا ہے کہ میں جب سو کر اٹھتی ہوں تو میرے بال ایسے بکھرے ہوئے ہوتے ہیں جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ مایا علی یہ فوٹو شوٹ کروا کر کسی دوسری دنیا کی مخلوق بننے کی کوشش کی ہے۔

    یہاں تک کہ ایک صارف نے مایا علی کو خطرناک زومبی بھی قرار دے دیا۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

    سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

    شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.