میں ایران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور جنگی مجرم نیتن یاہو کی حکومت کی طرف سے بیروت پر بمباری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔اسرائیل کے جنگی جرائم اور بین الاقوامی قوانین اور کنونشنز کی صریح خلاف ورزیاں کسی بھی بین الاقوامی قاعدے پر مبنی آرڈر کے مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کی عکاسی کرتی ہیں۔
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2024/08/5.jpg)