Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے گرلز اسکول پر مہلک حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا: ٹرمپ
    • جنگ بندی کے بعد سے 1,005 فلسطینی شہید ہوئے: غزہ وزارت صحت
    • امریکا نے ایران میں نظام بدل دیا، ٹرمپ
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • پنجاب میں ریسٹورنٹس پر کارڈ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
    • ٹرمپ محفوظ، وائٹ ہاؤس پر ڈرون اور اسنائپر حملے کی سازش ناکام، 5 منصوبہ ساز گرفتار
    • سعودی عرب میں پاکستانی لائسنس قبول کیے جانے کا امکان
    • کیا یہ واقعی عوام دوست بجٹ ہے یا صرف اعداد و شمار کا کھیل؟
    • امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا
    • کینسر کے علاج میں مصنوعی ذہانت امید کی نئی کرن
    • سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زمین کے گرد آنے والا ’دوسرا چھوٹا چاند‘

    By Khabrain Newsستمبر 13, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میڈرڈ: سیارچوں کی حرکیات کا مطالعہ کرنے والے دو ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک چھوٹی سی خلائی چٹان رواں ماہ نظامِ شمسی کے دوسرے حصے میں جانے سے قبل زمین کے گرد مدار میں داخل ہوجائے گی۔

    کمپلوٹینس یونیورسٹی آف میڈرڈ سے تعلق رکھنے والے محققین کارلوس مارکز اور راؤل مارکز نے اپنے مقالے میں بتایا کہ زمین اپنے گرد مستقل بنیادوں پر کیسے سیارچوں کو روک لیتی ہے اور 2024 PT5   کے زمین کے قریب آنے پر اس راستے کا حساب کتاب لگایا۔

    اس سے قبل تحقیق میں بتایا گیا تھا متعدد سیارچے زمین سے دور جانے سے پہلے اس کے گرد جزوی یا کلی بیضوی مدار میں گھومتے ہیں۔ مثال کے طور پر 2006 میں ایک چھوٹا سیارچہ زمین کے گرد تقریباً ایک برس تک گھوما تھا، جبکہ ایک اور سیارچے نے کئی سال تک ایسا کرنے کے بعد راہ بدل لی تھی۔

    اس نئی تحقیق میں محققین اس چھوٹے سیارچے کو ایسٹیرائیڈ ٹیریسٹریل امپیکٹ لاسٹ الرٹ سسٹم کے حصے کے طور پر دیکھ رہے تھے جو گزشتہ ماہ دریافت ہوا تھا۔

    اس سے قبل کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ یہ سیارچہ زمین سے تصادم کی راہ پر نہیں ہے۔ البتہ، ماہرین نے واضح کیا تھا کہ عین ممکن ہے سیارے کی کششِ ثقل کی وجہ سے یہ کچھ عرصے تک زمین کے ساتھ رہے۔

    زمین کے گرد گھومنے کی وجہ سے اس کو ’چھوٹا چاند‘ بھی کہا جا رہا ہے۔

    ماہرین کے مطابق 10 میٹر بڑا یہ سیارچہ زمین کے اتنے قریب آئے گا کہ سیارے کی کششِ ثقل اس کو اپنے گرد رکھے گی۔ یہ زمین کے گرد ایک چکر لگائے گا اور ایسا کرنے میں اس کو 53 دن لگیں گے۔ یہ عمل ستمبر کے آخر میں شروع ہوگا اور نومبر کے وسط میں یہ سیارچہ مدار کو چھوڑ دے گا۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

    یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!

    اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.