تازہ تر ین

پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز مقررہ وقت سے 3 گھنٹے پہلے پرواز کر گئی، متعدد مسافر ٹورنٹو ایئرپورٹ پر ہی رہ گئے

پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز مقررہ وقت سے 3 گھنٹے پہلے پرواز کر گئی، متعدد مسافر ٹورنٹو ایئرپورٹ پر ہی رہ گئے
پی کے 784 کے پیشگی پرواز کرنے سے متعدد مسافر ٹورنٹو ایئر پورٹ پر رہ گئے، پرواز 6 اکتوبر کو ٹورنٹو سے روانہ ہوئی تھی۔
پرواز پی کے 784 سات اکتوبر کو مقررہ وقت سے 3 گھنٹے پہلے کراچی پہنچ گئی۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کو اگلی پرواز کے لیے ضرورت تھی اس لیے ٹورنٹو سے پہلے پرواز روانہ ہوئی۔مسافروں کو پرواز کے وقت میں تبدیلی سے آگاہ کر دیا گیا تھا، پرواز پی کے 784 پر 254 مسافروں نے سفر کیا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain