Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»سائنس و ٹیکنالوجی»ایسا سیارہ جہاں بھاپ کے سوا اور کچھ بھی نہیں
    سائنس و ٹیکنالوجی

    ایسا سیارہ جہاں بھاپ کے سوا اور کچھ بھی نہیں

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاکتوبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

      واشنگٹن: ناسا کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ  کے نئے مشاہدات نے تجویز کیا ہے کہ ایک قریبی اجنبی سیارہ کُلی طور پے بھاپ سے بنا ہوا ہے۔

    یہ سیارہ جو کہ زمین سے تقریباً 100 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے، کو GJ 9827 d کا نام دیا گیا ہے۔

    یہ ہماری زمین کے سائز سے دُگنا اور ہمارے سیارے سے تین گُنا زیادہ ماحولیاتی حجم کے ساتھ تقریبا مکمل طور پر پانی کے بخارات پر مشتمل ہے۔

    سائنسدانوں کی ٹیم کے رکن اور مشی گن یونیورسٹی کے سابق انڈر گریجویٹ طالب علم ایشان راؤل جو یونیورسٹی آف وسکونسن میڈیسن میں ہیں، نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب ہم ایسا سیارہ دیکھ رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ سیارہ زیادہ تر گرم پانی کے بخارات سے بنا ہے جس سے یہ ایک ایسی دنیا بن جاتی ہے جسے ہم ‘بھاپ کی دنیا’ کہہ سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش

    مئی 27, 2026

    موسم گرما کے دوران اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے جانیں

    مئی 26, 2026

    لیتھیم اخذ کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی تیار

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.