تازہ تر ین

آئینی ترامیم پر فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات جاری، بلاول بھی پہنچ گئے

اسلام آباد: آئینی ترامیم کے معاملے پر پی ٹی آئی کی فضل الرحمان کی رہائش گاہ ان سے ملاقات جاری ہے ، اس دوران بلاول بھٹو بھی فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔

آئینی ترامیم کے معاملے پر ایک طرف پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے اور دوسری طرف اسی متعلق مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پی ٹی آئی کا وفد پہنچا اور ملاقات کی۔ وفد میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، اسد قیصر، سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا شامل تھے۔

پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain