تازہ تر ین

لاہور قلندرز کی ٹیم گلوبل سپر لیگ میں حصہ لے گی

لاہور قلندرز کی ٹیم رواں برس ویسٹ انڈیز میں شیڈول گلوبل سپر لیگ (جی ایس ایل) میں شرکت کرے گی۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ کے 5 سرکردہ ممالک کی فرنچائزز گلوبل سپر لیگ (جی ایس ایل) میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔

ٹورنامنٹ گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں 26 نومبر سے 6 دسمبر تک شیڈول ہے۔

دیگر ٹیموں میں وائٹلٹی بلاسٹ چیمپئن ہیمپشائر ہاکس، کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کی سائیڈ گیانا ایمیزون واریئرز، بنگلادیش کی رنگپور رائیڈرز کے علاوہ آسٹریلین فرنچائز وکٹوریہ کی ٹیم بھی ایونٹ میں حصہ لے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain