Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»سائنس و ٹیکنالوجی»ناسا کا اسپیس کرافٹ سائنس دانوں کے قابو سے باہر
    سائنس و ٹیکنالوجی

    ناسا کا اسپیس کرافٹ سائنس دانوں کے قابو سے باہر

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاکتوبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی خلائی ادارے ناسا کا نیا اسپیس شپ خلاء میں مسئلے کا شکار ہوگیا۔ دو کروڑ ڈالر مالیت کے اس اسپیس کرافٹ کو در پیش مسئلے کو دور کرنے کے لیے زمین پر انجینئر بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔

    ایجنسی کا ایڈوانس کمپوزِٹ سولر سیل سسٹم (اے سی ایس 3) کو مسئلے کا سامنا اس وقت ہوا جب خلاء میں وہ اپنے پردے کھول رہا تھا۔

    انجینئروں نے اسپیس کرافٹ میں پردے کو سہارا دینے والے ایک بیم کو معمولی سا مُڑا ہوا پایا جو اس کی تیرنے کی صلاحیت کو متاثر کر رہا ہے۔

    انجینئرز کے نقصان کا تعین کرنے کے دوران  ناسا نے اے سی ایس 3 کے ایٹیٹیوڈ کنٹرول سسٹم (جو اسپیس کرافٹ کی سمت پر قابو رکھتا ہے) کو بند رکھا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں اسپیس کرافٹ اس وقت بے لگام خلاء میں گھوم رہا ہے۔

    واضح رہے اس مشن میں نئی اسپیس فلائٹ ٹیکنالوجی کو آزمایا جا رہا ہے جو پروپلژن کے لیے سورج کی روشنی کا دباؤ استعمال کرتی ہے، بالکل اس ہی طرح جیسے بادبانی کشتی ہوا کے دباؤ سے سمندر پر تیرتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش

    مئی 27, 2026

    موسم گرما کے دوران اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے جانیں

    مئی 26, 2026

    لیتھیم اخذ کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی تیار

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.