ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ
بھارت کے وزارت کھیل نے اپنی ٹیم کو پاکستان جانے کی اجازت دیدی
کرکٹ ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ انڈیا کو مزید کلیئرنس کیلئے وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ سے رابطہ کرنے کی ہدایت
ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا چوتھا ایڈیشن 23 نومبر سے پاکستان میں کھیلا جائیگا