تازہ تر ین

کراچی؛ پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 2ڈاکو گرفتار

خواجہ اجمیر نگری پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری پولیس نے نارتھ کراچی سے مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق خواجہ اجمیر نگری پولیس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب نارتھ کراچی سیکٹر 5/B-2 مکہ ہوٹل کے قریب سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا، ملزمان کی شناخت قاصد خان اور احتشام کے نام سے کی گئی۔

گرفتار ملزمان سے ایک پستول مع گولیاں، چھینے گئے موبائل فونز، نقد رقم اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain