تازہ تر ین

گورنر پنجاب کے قافلے کو حادثہ، پی پی رہنما کی گاڑی متاثر

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے پروٹوکول میں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

 گورنر پنجاب کی گاڑیوں کے قافلے کو حادثہ برکی روڈ پر اُس وقت پیش آیا جب وہ نجی یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کیلیے جارہے تھے۔

حادثے کے وقت گورنر پنجاب کے ہمراہ پی پی کے رہنما حسن مرتضیٰ بھی تھے جن کی گاڑی حادثے میں متاثر ہوئی۔

حادثے حسن مرتضی سمیت دیگر رہنما حادثے میں محفوظ رہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain