تازہ تر ین

فیصل واؤڈا کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات، مسکراہٹوں کا تبادلہ

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واؤڈا اور پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا پارلیمنٹ کی راہداری میں آمنا سامنا ہوا ہے۔

پارلیمنٹ کی راہداری میں دو سیاسی حریفوں فیصل واؤڈا اور بیرسٹر گوہر کا آمنا سامنا ہوا تو سابق وفاقی وزیر نے صحافیوں سے کہا کہ ’میرے بھائی (بیرسٹر گوہر) کو مشکل نہ ڈالا کریں یہ اچھا آدمی ہے‘۔

آمنا سامنا ہونے پر دونوں نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا جبکہ اس موقع پر دونوں جانب سے مسکراہٹوں کا تبادلہ بھی ہوا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain