تازہ تر ین

کراچی میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان

بلوچستان کی سرد ہواؤں کے باعث کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مشرقی سمت سے ہلکی سے درمیانی رفتار کی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 11.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 اور کم سے کم 10 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain