تازہ تر ین

پرائز بانڈ واپس کرنے کی مدت ختم ہونے میں صرف چار دن باقی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پرائز بانڈ واپس کرنے کی مدت ختم ہونے میں صرف چار دن باقی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 40 ہزار، 25ہزار، 15ہزار، 7500مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے۔

مذکورہ بانڈز ہیڈ آفس سمیت کسی بھی کمرشل بینک کی برانچ میں واپس کیے جا سکتے ہیں آخری تاریخ کے بعد پرائز بانڈ واپسی یا تبادلے کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain