تازہ تر ین

مریم کی جعلی تصاویر،ایف آئی اے متحرک عمران ریاض ،شہباز گل کے پاسپورٹ بلاک ۔۔

ایف آئی سائبر کرائمز لاہور کی کارروائی

یوٹیوبر عمران ریاض اور پی ٹی آئی رکن شہباز گل کی پاسپورٹ بلا ک کرنے کی کاروائی شروع

دونوں پر سوشل میڈیا پر ہتک آمیز مواد شیئر کرنے کا الزام ہے،

ملزمان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو انتہائی ہتک آمیز مواد پھیلانے کے لیے استعمال کیا، سائبر کرائم کا وزارت داخلہ کو خط

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سرکاری ملاقاتوں کی تصاویر کا غلط استعمال کا الزام ،

پاکستان کے قومی اور سفارتی تعلقات کو نقصان پہنچایا ، متن

تینوں کے نام ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست دی گئی

ملزمان کے ساتھ تیسرا فرد محمد ندیم جاوید بھی شامل ہے ، تحقیقات

تینوں نے ملزمان کے خلاف سائبر کرائم میں مقدمات درج ہے

ندیم جاوید نامی شحص نے بھی غیر ملکی معززین اور سرکاری افسران کی عوامی امیج کو خراب کرنے کی سازش کی ، تحقیقات

ویڈیو وائرل ہونے سے پاکستان کے تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ،متن

تینوں کے نام پی سی ایل اور پی این آئی ایل مین ڈالنے کی درخواست دے دی گئی، سائبر کرائم


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain