معروف اداکارہ کبری خان جو کہ اج کل اپنی شادی کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں سوشل میڈیا پر ان کے نام کے اوپر نئی بحث چھڑ گئی جب ایک پوسٹ پر ان کا نام کبری خان کی بجائے رابعہ اقبال خان درج دیکھا