تازہ تر ین

عاطف اسلم کی عید پر فیملی پکچرز وائرل

نوجوان نسل کے ہر دلعزیز گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے اپنے مداحوں کو خوبصورت عیدی دی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عاطف اسلم نے اپنی فیملی کی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں انہیں اپنی اہلیہ کے ساتھ خوش گوار موڈ میں خوبصورت مناظر کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب اس پوسٹ میں انہوں نے اپنے بچوں کی تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔

تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ اس خوبصورت جوڑے نے میٹھی عید کے لیے کریم اور سیاہ رنگ کے ملبوسات کا انتخاب کیا ہے۔

عاطف اسلم کی اس پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے میٹھی عید کے موقع پر سامنے آنے والی پسندیدہ پوسٹ قرار دیا جا رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain