بہاولپور (جنید بخآری سے)بھارت کے بزدلانہ حملے کی بھرپور جواب دیا جائے گا ڈی جی ائی ایس پی ار بزدل دشمن بھارت نے پاکستان پر تین جگہوں پر میزائل داگے ڈی جی ائی ایس پی ار بھارت نے اپنے فضائی حدود سے میزائل حملہ کیا ڈی جی ائی ایس پی ار دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ 30 سے 40 کلومیٹر تک وائبریشن محسوس ہوئی کہ پاکستان اس کا بھرپور جواب دے گا میزائل حملے کے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے پاکستان وقت کا تعین کر کے بھارت کو بھرپور جواب دینے کا حامی ہے بھارت نے کوٹلی مظفراباد اور بہاولپور میں میزائل حملے کئے دھماکے نادرن بائی پاس روڈ کے نذدیک ذخیرہ پر کئے گئے ہیں ۔ابھی تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
