تازہ تر ین

دہشتگردی، کشمیر و پانی پر مؤقف، بلاول کا یو این سے کردار کا مطالبہ۔

نیویارک: پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کیرولین روڈریگز برکیٹ سے ملاقات

‏نیویارک: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر اور جمہوریہ گیانا کی مستقل مندوب کے سامنے پاکستان کا مؤقف پیش کیا

‏نیویارک: پانی ایک قدرتی وسیلہ ہے جس کو ہتھیار بناکر بھارت نے بین الاقوامی معاہدوں کودہشتگردی، کشمیر و پانی پر مؤقف، بلاول کا یو این سے کردار کا مطالبہ۔ پامال کیا ہے،

‏نیویارک: دہشت گردی کے ایک واقعے کو جواز بناکر بھارت نے غیرقانونی اقدامات کئے اور پورے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏نیویارک: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بھارت سے جامع مذاکرات کا حل پیش کردیا

‏نیویارک: مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی کنجی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏نیویارک: اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر سمیت دنیا کے دیگر تنازعات سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏نیویارک: سلامتی کونسل کی صد کیرولین روڈریگز برکیٹ نے امن و سلامتی کے قیام کے لیے سلامتی کونسل کے مینڈیٹ کے تحت کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain