معروف اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں آس ڈائگنوسٹک سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے کی انسانیت کی خدمت کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔ ان کے حوصلہ افزا کلمات نے عملے کے جذبے کو مزید مضبوط کیا اور خدمتِ خلق کے مشن کو تقویت بخشی۔
