تازہ تر ین

امریکا اور ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے لچک دکھا رہے ہیں: ترکیہ

ترکیے کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ امریکا اور ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے لچک دکھا رہے ہیں۔

برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ترکیے کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے نے کہا کہ امریکا اور ایران  دونوں کسی سمجھوتے تک پہنچنے کے لیے تیار نظر آتے ہیں اور دونوں ممالک جوہری معاہدے کے حوالے سے لچک دکھا رہے ہیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ مذاکرات کا دائرہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام تک بڑھایا گیا تو اس کا نتیجہ ایک اور جنگ کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain