تازہ تر ین

دہشت گردی کیخلاف عالمی سطح پر مؤثر اقدامات اٹھانے کا وقت آگیا: محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے بحرینی ہم منصب راشد بن عبداللّٰہ الخلفیہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ اقوام عالم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہو۔

راشد بن عبداللّٰہ الخلفیہ نے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد پر حملہ انسانیت کے خلاف حملہ ہے۔

بحرینی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ بحرین ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ ہے اور آئندہ بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain