تازہ تر ین

چین میں سڑک پر پڑنے والے گڑھے نے تباہی مچادی، ویڈیو وائرل

چین کے شہر شنگھائی میں ایک سڑک پر  پڑنے والا  گہرا گڑھا سب کچھ نگل گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شنگھائی کے منہانگ ضلع میں کیکسن روڈ اور لیان روڈ کے چوراہے پر پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 فروری کو میٹرو کی تعمیراتی سائٹ لائن لیک ہونے کی وجہ سے سڑک اچانک دھنس گئی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے آپ پاس موجود چیزوں کو بھی نگل لیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain