ایف بی آئی نے پرتشدد جرائم میں ملوث 10 بھارتیوں کو گرفتار پکڑلیا۔
یہ کارروائیاں امریکی ریاست میساچوسٹس، کین ٹکی، میزری اور اوہائیو میں کی گئیں۔
حکام کے مطابق ملزمان پر مسلح ڈکیتیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے، کارروائیاں اس لیے کی گئیں تاکہ اسٹور کلرک یہ دعویٰ کرسکیں کہ وہ پرتشدد جرائم کا نشانہ بنے اور اس کی بنیاد پر وہ امیگریشن فوائد حاصل کرسکیں۔




































