Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب
    • ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
    • کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    • اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی
    • کراچی میں آوارہ کتوں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، الیکشن کمیشن
    • مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب ؕ،عالمی مقابلے میں نمائندگی کرینگی
    • چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب

    By Khabrain Newsمئی 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک بہت جلد دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر یا کھرب پتی بننے کے قریب ہیں۔

    ایسا اس وقت ممکن ہوسکے گا جب ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس عوام کے سامنے 1750 ارب ڈالرز مارکیٹ ویلیو کے ساتھ جائے گی۔

    اس کمپنی میں ایلون مسک کا حصہ کافی زیادہ ہے اور اگر واقعی اس کے حصص کی فروخت 1750 ارب ڈالرز مارکیٹ ویلیو کے ساتھ ہوئی تو ایلون مسک بہت زیادہ امیر ہو جائیں گے۔

    ایلون مسک کی جانب سے امریکی اسٹاک مارکیٹ میں اسپیس ایکس کے حصص کو فروخت کے لیے پیش کرنے کا منصوبہ پیش کیا گیا ہے جس سے وہ دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر یا ایک ہزار ارب ڈالرز کے مالک فرد بن سکتے ہیں۔

    اسپیس ایکس کی جانب سے جون 2026 کے وسط میں ابتدائی پبلک آفرنگ یا آئی پی او کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

    آئی پی او کی دستاویزات کے مطابق کمپنی کا مقصد لوگوں کو چاند اور مریخ پر پہنچانے کے لیے سرمایہ جمع کرنا ہے کیونکہ زمین پر انسانیت کی بقا کو خطرہ لاحق ہے۔

    دستاویزات میں کہا گیا کہ ہم نہیں چاہتے کہ انسانوں کی قسمت ڈائنا سور جیسی ہو۔

    دستاویزات میں یہ نہیں بتایا گیا کہ اسپیس ایکس کتنا سرمایہ اکٹھا کرنا چاہتی ہے مگر اس طرح کے منصوبوں کے لیے اربوں ڈالرز درکار ہوں گے اور کچھ رپورٹس کے مطابق ایلون مسک 75 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری اکٹھا کرنا چاہتے ہیں۔

    اسپیس ایکس وہ کمپنی ہے جس نے کامیابی سے دنیا کے پہلے بار بار استعمال کیے جانے کے قابل راکٹ کو تیار کیا اور اسٹار لنک کے نام سے بڑے سیٹلائیٹ نیٹ ورک کو تشکیل دیا۔

    ویسے تو ٹیسلا نے بھی ایلون مسک ایک ہزار ارب ڈالرز کا معاوضہ ادا کرنے کے پیکج کی منظوری دی ہے مگر اس کا انحصار اہداف کے حصول پر ہوگا۔

    ایلون مسک اسپیس ایکس کے 42 فیصد حصص کے مالک ہیں۔

    اب ایلون مسک ٹیسلا یا اسپیس ایکس جس ذریعے سے بھی ٹریلین ائیر بنتے ہیں، انہیں چیلنجز کا سامنا ہوگا۔

    ٹیسلا سے معاوضہ حاصل کرنے کے لیے انہیں مخصوص اہداف حاصل کرنا ہوں گے، جیسے کمپنی کی مارکیٹ ویلیو 8500 ارب ڈالرز تک پہنچانا، جو ابھی 1500 ارب ڈالرز ہے۔

    اسپیس ایکس کے حصص کو 1750 ارب ڈالرز کی مارکیٹ ویلیو کے ساتھ پیش کرنا بھی کافی چیلنجنگ ہوگا کیونکہ اس کے بعد کمپنی کی آمدنی میں نمایاں اضافہ کرنا ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.