Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیس بک نے خاموشی سے اپنی ایک نئی ایپ متعارف کرا دی

    By Khabrain Newsمئی 22, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میٹا نے خاموشی سے فیس بک سے جڑی ایک نئی ایپ متعارف کرائی ہے۔

    فورم نامی اس ایپ کے بارے میں ایک رپورٹ میں بتایا گیا جو آئی فون صارفین کو مخصوص ممالک میں دستیاب ہے۔

    اس ایپ کی ڈسکرپشن کے مطابق یہاں آپ بامعنی گفتگو کرسکتے ہیں، حقیقی جوابات دیکھ سکتے ہیں اور اپنی پسند کی کمیونٹیز کا حصہ بن سکتے ہیں۔

    یہ بنیادی طور پر سوشل میڈیا سائٹس ریڈیٹ اور Quora سے ملتی جلتی ایپ ہے۔

    یعنی آپ اس کے اندر سوالات پوچھ سکتے ہیں اور فیس گروپس میں شامل افراد سے جوابات حاصل کرسکتے ہیں۔

    بائی ڈیفالٹ اس میں فیس بک گروپس کا مواد دکھایا جائے گا جس کا انحصار آپ کی دلچپسیوں پر ہوگا۔

    فیس بک کے مطابق اس ایپ کو ان افراد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو فیس بک گروپس کو چلاتے ہیں اور انہیں ایک نیا ایڈمن اے آئی اسسٹنٹ فراہم کیا جائے گا جو گروپس کو چلانے اور مواد کی جانچ پڑتال میں مدد فراہم کرے گا۔

    فیس بک نے زور دیا کہ یہ ایپ حقیقی افراد سے جوابات حاصل کرنے کے لیے ہے۔

    فورم کو استعمال کرنے کے لیے آپ کو فیس بک اکاؤنٹ کی ضرورت ہوگی۔

    ممکنہ طور پر اس ایپ کا مقصد فیس بک کے اربوں صارفین کو استعمال کرکے صارفین کو حقیقی جوابات فراہم کرنا ہے۔

    میٹا کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ابھی یہ ایپ بنیادی طور پر ٹیسٹنگ کے عمل سے گزر رہی ہے۔

    ترجمان کے مطابق ہم متعدد نئی پراڈکٹس کی آزمائش کرتے رہتے ہیں تاکہ لوگوں کی دلچسپیوں کو جان سکیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.