Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایلومینیم فوائل سے وائی فائی سگنل بہتر ہوسکتا ہے؟ دلچسپ تجربے کے حیران کن نتائج

    By Khabrain Newsمئی 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایلومینیم فوائل سے وائی فائی سگنل بہتر ہو سکتے ہیں۔

    گھروں میں وائی فائی سگنل کمزور ہونے کی شکایت عام ہے لیکن ایک نئے تجربے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ راؤٹر کے پیچھے ایلومینیم فوائل لگانے سے انٹرنیٹ کی رفتار میں کچھ حد تک بہتری آسکتی ہے۔

    غیر ملکی ٹیک ویب سائٹ کے مطابق ایک صارف نے اپنے وائی فائی راؤٹر کے پیچھے ایلومینیم فوائل لگا کر انٹرنیٹ اسپیڈ کا تجربہ کیا، تجربے کے دوران فوائل لگانے سے پہلے اور بعد میں نیٹ اسپیڈ کو خصوصی ایپ کے ذریعے جانچا گیا۔

    نتائج کے مطابق ڈاؤن لوڈ اسپیڈ میں تقریباً 58 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اپ لوڈ اسپیڈ میں معمولی 3 فیصد بہتری دیکھی گئی تاہم پنگ یا ردعمل کا وقت 12 ملی سیکنڈ بڑھ گیا جو آن لائن گیمنگ کے شوقین افراد کے لیے منفی ثابت ہوسکتا ہے۔

    ماہرین کے مطابق وائی فائی سگنلز دراصل ریڈیو ویوز ہوتے ہیں جو روشنی کی طرح منعکس بھی ہوسکتے ہیں، ایلومینیم فوائل چونکہ ریڈیو ویوز کو منعکس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس لیے یہ بعض صورتوں میں سگنلز کو گھر کے مخصوص حصوں کی جانب موڑ سکتا ہے۔

     

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ نتائج ہر صارف اور گھر کے سیٹ اپ کے مطابق مختلف ہوسکتے ہیں تاہم یہ سادہ گھریلو تجربہ بعض افراد کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ مکمل حل نہیں بلکہ محدود بہتری فراہم کرسکتا ہے، خاص طور پر اُن گھروں میں جہاں وائی فائی سگنل کمزور ہوں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

    یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!

    اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.