Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنرل بس سٹینڈ لاری اڈہ میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کی ملکیتی جگہ ہے:راجہ مقصود
    • نیلا گنبد منصوبے پر اعلیٰ حکام کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
    • جنرل بس اسٹینڈ پیرودھائی میں منشیات فروشوں ودیگر کیخلاف آپریشن
    • تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ کا معمول کا طبی معائنہ کیا گیا
    • پاکستانی رکشے فلپائن کی سڑکوں پر چلنے کے لیے تیار
    • ٹیکسلا :پولیس گردی کا شکار ہونے والے نوجوان کی لعش سڑک پر رکھ کر عزیز واقارب واہل علاقہ احتجاج کرتے ہوئے ۔
    • کلرکہار میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ،یوں میں تشویش کی لہر
    • زمین کے تنازع نے ایک ہی گھر کے تین چراغ بجھا دیے
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،10 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ دو نوجوان گرفتار
    • اسلام آباد:چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کا بابر پارک کا دورہ
    • پینے کے صاف پانی کی فراہمی میری اولین ترجیحات میں شامل:گورنر پنجاب
    • فتح جنگ :گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان میانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے:کمشنر راولپنڈی
    • تھانہ باہتر پولیس کا شادی کی تقریب میں جاری فحش ڈانس پر چھاپہ، 03 رقاصاؤں اور گرو سمیت 33 افراد گرفتار
    • فتح جنگ :تھانہ باہتر پولیس کی فحش محفل پر چھاپہ ،فحش گانوں پر رقص کرنیوالی رقاصائوں اور گرو سمیت33افراد گرفتار،سائونڈ سسٹم برآمد ۔
    • پٹرول لیوی پر حکومت’جماعت اسلامی کے حتمی مذاکرات 3نومبر کو ہوں گے
    • سی سی ڈی کی کارروائی، کوٹ فتح خان دوہرے قتل کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت ہلاک
    • معزز عدالتوں نے چھے منشیات سپلائرز کو سزائیں سنا دیں
    • کے پی کے میں مدارس کیلئے نئی پریشانیاں پید کی جارہی ہیں اتحاد تنظیمات المدارس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیصل قریشی کو جِم میں اپنی باڈی دکھانا مہنگا پڑگیا

    By Khabrain Newsنومبر 1, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی ( شو بز ڈ یسک )سینئر اداکار فیصل قریشی کو جِم میں اپنی باڈی دکھانے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکار نے جم سے اپنی ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ اپنی باڈی دکھا رہے ہیں۔انہوں نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ میں 6 سال سے ورزش کررہا ہوں۔
    لیکن 2 سال پہلے مجھے غذائیت کی اصل اہمیت اور طاقت کا صحیح معنوں میں اندازہ ہوا۔اداکاری نے لکھا کہ بات صرف یہ نہیں کہ آپ کتنی سخت ورزش کرتے ہیں بلکہ اس کا تعلق اس بات سے ہے کہ آپ کیا کھاتے ہیں، کتنا کھاتے ہیں، کب کھاتے ہیں اور یہ سمجھنا کہ آپ کے جسم کو درحقیقت کن چیزوں کی ضرورت ہے، مناسب ورزش سے لیکر جسم کی ریکوری اور ضروری وٹامنز تک، کامیابی کا انحصار صرف زیادہ محنت کرنے پر نہیں بلکہ سمجھداری سے کام کرنے پر ہوتا ہے۔

    فیصل قریشی کے مطابق میری عمر میں نتائج ملنے میں کچھ زیادہ وقت لگ سکتا ہے لیکن اگر آپ کے پاس درست معلومات ہوں، آپ مستقل مزاج ہوں اور نظم و ضبط کے ساتھ چلیں، تو نتائج ضرور ملتے ہیں۔سوشل میڈیا پر فیصل قریشی کی یہ تصویر کافی وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سیلما بلیئر نے فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی

      نورا فتحی 200 کروڑ بھتہ خوری کیس میں عدالت طلب

      پاریش راول نے اپنے کیریئر کی صرف 11 فلموں کو اچھا قرار دیدیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.