Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیرپور کمپریہنسو ہائیر سیکنڈری اسکول کا تاریخی اسپورٹس گراؤنڈ ویران
    • 9نومبربروزپیر کو یوم اقبال کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
    • رواں سال روالپنڈی پولیس نے1804 منشیات سپلائرز کو گرفتار کیا
    • ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عارف قریشی میونسپل ہال میں منعقدہ ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
    • تھانہ روات راولپنڈی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون
    • مرکزی و صوبائی قائدین کے عہدیداران کی بانی ایپکا سے ملاقاتفتح جنگ
    • اسرائیل نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آنے والے 14 غیر ملکی کارکن ملک بدر کردیے
    • علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کا تصور پیش کیا: صفدر علی عباسی
    • واسا کا مری ہال روڈ پر ہوٹل کے دو مبینہ غیر قانونی واٹر کنکشنز پر کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
    • راولپنڈی ،شہریوں میں صفائی شعور اجاگر کرنے کیلئے آگاہی مہم جاری
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 1786 مقدمات میں 1804 منشیات سپلائرز گرفتارکروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
    • شیخ عمیر چیئرمین و کنوینر سٹینڈنگ کمیٹی برائے آٹو پارٹس کے منصب پر فائز
    • مری مال روڈ ہل سائیڈ اراضی کے متاثرین تاحال معاوضے سے محروم
    • راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
    • چکوال کے سرکاری سکولوں میں چوری کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ
    • فتح جنگ:ایس پی انوسٹی گیشن اٹک میدم زینب ایوب تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • جندول، تجاوزات کیخلاف کارروائی کے بعد بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگے
    • علامہ اقبال کی تعلیمات ہماری قومی ترقی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
    • گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاریش راول نے اپنے کیریئر کی صرف 11 فلموں کو اچھا قرار دیدیا

    By Khabrain Newsنومبر 1, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی(شوبزڈیسک)چار دہائیوں سے فلم انڈسٹری پر راج کرنیوالے بالی ووڈ کے نامور اداکار پاریش راول نے حال ہی میں اپنی فلم پاسٹ ٹینس کے پریمیئر کے دوران اپنے فلمی سفر کے بارے میں کھل کر بات کی ۔ فلم فیسٹیول کے دوران سوال و جواب کے سیشن میں جب ان سے فلموں کی تعداد سے متعلق پوچھا گیا۔
    تو انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ انہیں کل تعداد یاد نہیں لیکن انہیں صرف اپنی اچھی فلمیں یاد ہیں، جن کی تعداد محض 11 ہے۔انکے بیٹے آدتیہ راول نے بھی تصدیق کی کہ انہوں نے ان پسندیدہ فلموں کی گنتی کر رکھی ہے۔پاریش راول کے مطابق فلم سردار (1993) میں کام کرنا ان کے دل کے سب سے قریب رہا اور انہوں نے اس کردار کے لیے سخت محنت کی تھی۔اداکار نے 1997 کی فلم تمنا کو بھی اپنے لیے اچھا قرار دیا اور کہا کہ حقیقی زندگی کے کردار ٹیکو پر مبنی اس فلم کا پہلا حصہ اور کردار انہیں بیحد پسند آیا، اگرچہ فلم کا دوسرا حصہ بہتر ہو سکتا تھا۔اسی طرح اوئے لکی! لکی اوئے! (2008)، ممبئی میری جان (2008)، دی اسٹوری ٹیلر (2025)، ہیرا پھیری (2000) اور ڈکیت (1987) پاریش راول کی ان 11 منتخب فلموں کی فہرست میں شامل کیا۔پاریش راول کا کہنا تھا کہ وہ تمام 11 فلموں کے نام تو نہیں بتاسکتے لیکن یہ ضرور ہے کہ 250 کے لگ بھگ فلموں میں سے 11 فلمیں ان کے نزدیک اچھی فلمیں ہیں۔ خیال رہے کہ پاریش راول نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1984 میں فلم ہولی سے کیا اور ابتدائی دنوں میں نام (1986) قبضہ (1988) اور سر (1993) جیسی فلموں میں منفی (ولن) کرداروں سے شہرت حاصل کی۔انہیں فلم سر اور فلم وہ چھوکری کے لیے بہترین معاون اداکار کے قومی فلمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔بعد ازاں انہوں نے سنجیدہ اور ولن کے کرداروں سے کامیڈی کی طرف رخ کیا، جہاں فلم ہیرا پھیری (2000) میں ان کا کردار بابو را گنپت را آپٹے انتہائی مقبول ہوا۔انہوں نے متعدد کامیاب کامیڈی فلموں میں اداکاری کی، جن میں ہنگامہ، گرم مسالہ، چھپ چھپ کے، بھاگم بھاگ اور ویلکم اور ویلکم ٹو شامل ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دی

      شاہ رخ خان نے کس فلم کے 95 لاکھ روپے معاوضے سے انکار کیا

      سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم کی ریلیز کی تاریخ بتادی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.