Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سائنسدانوں نے پہلی بار سے بنا وائرس انسان میں داخل کر دیا
    • بلوچستان،متعدد خاندانوں کا دہشت گردی میں ملوث اہلخانہ سے اعلانِ
    • فیصل آباد:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان موٹر وے ایم فور پر توسیعی کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
    • پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں جدید بوئنگ 787 ڈریم لائنر شامل، پہلا طیارہ پاکستان پہنچ گیا
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • غیر ملکی سستی اشیا سے مقامی صنعت کو بچانے کیلئے قانون سخت کرنیکی تجویز
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • جرمنی بھی احتجاج کی لپیٹ میں آ گیا، مہنگائی کے خلاف ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے
    • مصر،مصروف شاہراہ پر اشتہاری بورڈ پر نازیبا ویڈیو چل گئی’ سائبر حملہ تھا:مصری حکام
    • امریکی خبر ایجنسی نے ایرانی حملوں سے تباہ ہونیوالی امریکی تنصیبات کی سیٹلائیٹ تصاویر جاری کر دیں
    • لاہور میں آلودگی کی شرح میں اضافہ’ شہر کا فضائی معیار مضر صحت قرار
    • حکومت محنت کشوں کے معاشی مسائل کی طرف توجہ دے:چودھری سرور
    • عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی نائب امیر مولانا اللہ وسایا شہید نوجوانوں کے اہلخانہ’ مولانا مفتی محمد حسن ‘ اہالیان علاقہ سے اظہار تعزیت اور ختم نبوت کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں۔
    • گورنر کے پی کا شہداء کے بچوں کی تعلیم، روشن مستقبل کیلئے عملی اقدام
    • حوثیوں کے زیر حراست یمنی یو این اہلکار کی ہلاکت’ تحقیقات کرائی جائیں :وولکر ترک
    • ایرانی سرحد پر فائرنگ سے ایک فوجی جاں بحق ہوگیا:ترکیہ
    • بھارت میں اقلیتوں اور انکی عبادت گاہوں پر حملوں کے واقعات میں اضافہ
    • بھارت سے آنیوالی ہوائیں فضائی معیار خراب کر رہی ہیں: مریم اورنگزیب
    • آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینگے:چیئرمین پبلک ایکشن فورم پاکستان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایسی پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات کی کیا حیثیت جو خود مبینہ جعلی فارم 47پر قائم کی گئی ہو؟:اسد عمر

    By Khabrain Newsنومبر 2, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(آئی این پی ) پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر
    تشویش کا اظہار کرتے ہوئے موجودہ حکومت، انتخابی اصلاحات کی کوششوں اور حکومتی معاشی دعوئوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں اسد عمر نے پارلیمنٹ کی جانب سے کی جانے والی انتخابی اصلاحات کی شفافیت اور قانونی حیثیت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ ایسی پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات کی کیا حیثیت ہے جو خود مبینہ جعلی فارم 47 پر قائم کی گئی ہو؟۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ اصلی اور حقیقی اصلاحات یہ ہونی چاہئیں کہ جعلی فارم 47 بنانے کے ذمہ داروں اور ان کی بنیاد پر پارلیمنٹ میں داخل ہونے والے افراد کے خلاف سخت قانونی سزا کا تعین کیا جائے، یا پھر پیسہ بچانے کے لئے آئندہ تمام انتخابات ہی ختم کر دیئے جائیں اور ہر پانچ سال بعد صرف منظور شدہ ایم این ایز اور ایم پی ایز کی فہرست جاری کر دی جائے؟۔

     

    Khabrain News

    Keep Reading

    سائنسدانوں نے پہلی بار سے بنا وائرس انسان میں داخل کر دیا

    بلوچستان،متعدد خاندانوں کا دہشت گردی میں ملوث اہلخانہ سے اعلانِ

    فیصل آباد:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان موٹر وے ایم فور پر توسیعی کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔

    تازہ ترین

    سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

    پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

    سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

    باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.