Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سائنسدانوں نے پہلی بار سے بنا وائرس انسان میں داخل کر دیا
    • بلوچستان،متعدد خاندانوں کا دہشت گردی میں ملوث اہلخانہ سے اعلانِ
    • فیصل آباد:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان موٹر وے ایم فور پر توسیعی کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
    • پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں جدید بوئنگ 787 ڈریم لائنر شامل، پہلا طیارہ پاکستان پہنچ گیا
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • غیر ملکی سستی اشیا سے مقامی صنعت کو بچانے کیلئے قانون سخت کرنیکی تجویز
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • جرمنی بھی احتجاج کی لپیٹ میں آ گیا، مہنگائی کے خلاف ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے
    • مصر،مصروف شاہراہ پر اشتہاری بورڈ پر نازیبا ویڈیو چل گئی’ سائبر حملہ تھا:مصری حکام
    • امریکی خبر ایجنسی نے ایرانی حملوں سے تباہ ہونیوالی امریکی تنصیبات کی سیٹلائیٹ تصاویر جاری کر دیں
    • لاہور میں آلودگی کی شرح میں اضافہ’ شہر کا فضائی معیار مضر صحت قرار
    • حکومت محنت کشوں کے معاشی مسائل کی طرف توجہ دے:چودھری سرور
    • عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی نائب امیر مولانا اللہ وسایا شہید نوجوانوں کے اہلخانہ’ مولانا مفتی محمد حسن ‘ اہالیان علاقہ سے اظہار تعزیت اور ختم نبوت کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں۔
    • گورنر کے پی کا شہداء کے بچوں کی تعلیم، روشن مستقبل کیلئے عملی اقدام
    • حوثیوں کے زیر حراست یمنی یو این اہلکار کی ہلاکت’ تحقیقات کرائی جائیں :وولکر ترک
    • ایرانی سرحد پر فائرنگ سے ایک فوجی جاں بحق ہوگیا:ترکیہ
    • بھارت میں اقلیتوں اور انکی عبادت گاہوں پر حملوں کے واقعات میں اضافہ
    • بھارت سے آنیوالی ہوائیں فضائی معیار خراب کر رہی ہیں: مریم اورنگزیب
    • آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینگے:چیئرمین پبلک ایکشن فورم پاکستان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بالائی خیبر پختونخوا اورGB میں بارش ،پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

    By Khabrain Newsنومبر 2, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    اسلام آباد(آئی این پی ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں جزوی ابرآلود جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آ ئندہ24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود اور صبح و رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ تاہم رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش جبکہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم صبح اور رات کے اوقات میں خنکی رہے گی۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردی رہے گی۔ چترال، دیر، سوات، کوہستان، کرم اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ مری، گلیات اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کی توقع ہے۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ دن کے دوران گرمی رہے گی۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک رہے گا، تاہم شمالی اضلاع میں صبح و رات کے اوقات میں سردی کا امکان ہے۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود اور موسم سرد رہے گا۔ تاہم شام اور رات کے اوقات میں گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہا۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں لہہ میں منفی چار، اسکردو میں منفی ایک اور استور میں تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

     

    Khabrain News

    Keep Reading

    سائنسدانوں نے پہلی بار سے بنا وائرس انسان میں داخل کر دیا

    بلوچستان،متعدد خاندانوں کا دہشت گردی میں ملوث اہلخانہ سے اعلانِ

    فیصل آباد:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان موٹر وے ایم فور پر توسیعی کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔

    تازہ ترین

    سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

    پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

    سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

    باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.