سندھ (ویب ڈیسک)سندھ اسمبلی کی رکن ربینہ قائم خانی کی جمہوریت کیلئے قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ان کا بیٹا حمزہ جمعہ کے روز ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گیا تھا ،حمزہ کی میت گھر پر پڑی تھی لیکن انہوں نے سندھ اسمبلی جا کر پہلے سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ ڈالا پھر بیٹے کی میت تدفین کیلئے آبائی گاﺅں ٹنڈو جہانیاں لے گئی ۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔
