تازہ تر ین

قومی اداروں کو نشانہ بناکر عزت پانے کے خواہشمند غلطی پرہیں

لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشر ف نے کہا ہے کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ قومی اداروں کو نشانہ بناکر عزت پائیں گے وہ غلطی پرہیںسابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے نیب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا دعویٰ کیا کہ چیئرمین سینیٹ کےلئے پیپلزپارٹی کا امیدوار ہی کامیاب ہوگا۔پی پی پی سیاسی لوگوں کی جماعت ہے جو تعاون دیتے بھی ہیں اور لیتے بھی ہیں۔ رضا ربانی سینئر رہنما ہیں، سیاست میں تلخ و شیریں باتیں ہوتی رہتی ہیں ، پیپلز پارٹی جس کوبھی نامزد کرے گی وہی سینیٹ کا چیئرمین ہوگا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain