انڈین ویلز (اے پی پی) ایکامکارووا اور ایلینا ویسنینا پر مشتمل روسی جوڑی پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئی۔ مکارووا اور ویسنینانے پیرا سنتونجا اور آروبرینا کو 6-2 اور 6-2 سے زیر کر کے ایونٹ سے باہر کر دیا۔