لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ ستارہ نے صلح کر نے سے انکار کر دیا۔ تفصلات کے مطابق ستارہ بےگ نے اداکارہ انجمن اور گوری کے بھائی سمےت5افراد کے خلاف اجتماعی زےادتی پر مقدمہ کے اندارج کی درخواست دے رکھی ہے مگر اب ستارہ بےگ پر صلح کےلئے دباﺅ ڈالا جارہا ہے اور نامعلوم افراد کی جانب سے صلح نہ کر نے پر سنگےن نتائج کی دھمکےاں دےں جا رہی ہےں اس حوالے سے مےڈےا سے گفتگو مےں ستارہ بےگ نے کہا کہ مےں اپنی جان تو دے سکتی ہوں مگر کسی بھی زےادتی کر نےوالے افراد سے صلح نہےں کروںگی بلکہ مےرا مطالبہ ہے کہ پولےس جلد ازجلد تمام ملزموں کو گر فتار کر ےں اور انکو نشانہ عبرت بناےا جائے ۔