تازہ تر ین

علی گیلا نی سمیت حریت رہنماﺅں کو 2سال بعد گھروں سے نکلنے کی اجازت مل ہی گئی

مقبوضہ کشمیر (ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں 2سال بعدحریت رہنماو ں کوگھروںسے نکلنے کی مشروط اجازت دے ی گئی ہے۔گھروں سے نکلنے کی پابندی ہٹنے کے بعدحریت رہنمااپنی سیاسی اور سماجی سرگرمیاں جاری رکھ سکتےہیں تاہم ا±ن پر ریاست کے خلاف تقریر اور امن و امان کو نقصان پہنچانے کی پابندی ہوگی۔کشمیری میڈیا کے مطابق حکومت مخالف جذبات میں کمی لانے کے لئے قابض فورسز کی جانب سے حریت قیادت کی نظربندی ختم کی گئی ہے۔حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا اپنے حالیہ بیان میں کہنا تھا کہ نئی دلی کو شاید مقبوضہ کشمیر کے زمینی حقائق کا انداز ہوگیا ہے اور حریت قیادت کی ملاقات کرانے سے لگتا ہے کہ وہ امتحان لینا چاہتے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain