تازہ تر ین

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ڈپلیسی کو بھارتی تماشائیوں نے جوتے ماردئیے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی پی ایل کھیلنے والے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ڈپلیسی پر گراﺅنڈ کے باہر بھارتی تماشائیوں نے جوتے اچھال دئیے۔ بھارت کے شہر چنائے میں ہونے والے ایک میچ کے دوران ڈپلیسی گراﺅنڈ سے باہر جا رہے تھے کہ تماشائیوں نے ان پر جوتے پھینک دئیے۔ یاد رہے کہ بھارتی تماشائیوں کی بدتمیزی کے اس سے پہلے بھی کئی واقعات ہو چکے ہیں۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain