تازہ تر ین

ایک اور مسلمان گائے ذبح کرنے کے جرم میں انتہا پسندوں کے ہاتھوں شہید

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ہندو انتہا پسندی کا ایک اور واقعہ اس وقت پیش آیا جب انتہا پسندوں نے ایک اور مسلمان کو گا¶ رکشک کی بھینٹ چڑھا دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں انتہا پسندوں نے گائے ذبیحہ کے الزام میں ریاض نامی شہری کو اس کے دوست کےساتھ تشدد کا نشانہ بنایا۔ 45 سالہ مسلمان شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس نے قتل اور تشدد کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain