کولکتا ( (بی این پی )کولکتا کی مقامی عدالت نے گھریلو مسائل سے دوچار بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کو ناراض اہلیہ حسین جہاں کیلئے جاری بینک چیک باو¿نس ہونے پر طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ حسین جہاں نے اپنی اور بچوں کی کفالت کیلئے محمد شامی سے رقم کا تقاضا کیا تھا ۔
